پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا

اسلام آباد – پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نویں جائزہ مذاکرات مکمل ہونے کے بعد آئی ایم ایف کا وفد کل واپس روانہ ہو جائے گا۔ آئی ایم ایف کا وفد 31 جنوری کو پاکستان آیا تھا جہاں انہوں نے تقریباً 10 روز تک پاکستانی حکام سے تفصیلی مذاکرات کیے۔ … پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا پڑھنا جاری رکھیں